WHY INVEST OUT OF PAKISTAN
Quite simply, the Pakistani economy is very unstable and unpredictable. Al-Hambra Capital Management is here to help those who are business-minded and have a great vision for their future. We are very different from other investment companies, as we do not do business in Pakistan. We work very hard for our investors to generate passive monthly income.
پاکستان سے باہر سرمایہ کاری کیوں؟
اس سوال کا بہت آسان جواب یہ ہے کہ پاکستانی معیشت بہت غیر مستحکم اور غیر متوقع ہے۔ الحمرہ کیپٹل مینجمنٹ ان لوگوں کی مدد کے لیے حاضر ہے جو کاروباری ذہن رکھتے ہیں اور اپنے مستقبل کے لیے منافع بخش سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں۔ ہم دوسری کمپنیوں سے بہت مختلف ہیں، کیونکہ ہم پاکستان میں کاروبار نہیں کرتے اور آپ کی جمع پونجی کو ایسی جگہ لگاتے ہیں جہاں نقصان کا اندیشہ نہیں۔ ہم اپنے سرمایہ کاروں کے لیے ماہانہ آمدنی کے حصول کے لیے بہت محنت کرتے ہیں۔
As an official partner of Bursa Malaysia, we provide secure trading opportunities for our investors